*معجون دلبراں* ......
..................................
امراض مردانہ کا خاص کرشماتی بے ضرر نسخہ ۔۔۔۔۔۔۔ہر خاص وعام کے لٸے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھوالشافی ۔۔۔۔
*موصلی سفید* ۔ *موصلی سیاہ* ۔ *ثعلب مصری* ۔ *ثعلب پنجہ* ۔ *شقاقل مصری* *اسگندھ ناگوری* ۔ *مصطگی رومی* ۔ *عقرقرحا خالص* *۔ریگ ماہی* *۔لونگ ۔تل سیاہ سیاہ* *۔مغز چلغوزہ* ۔ *شقاقل مصری* ۔ *جڑپان* *جند بیدستر* ۔۔ *جدوار خطاٸ* *عود ہندی* ۔۔۔ *سونٹھ* *دارچینی* ۔۔۔ *گو کھرو*۔۔۔ہرایک پچاس گرام *زعفران پچیس گرام*۔۔
شہد تین گنا ادویہ

تمام ادویات کا سفوف بنالیں اور شہد ملا کر اس کی معجون بنا لیں ۔۔۔
خوراک آدھی سے ایک چمچ صبح وشام کھانے سے پہلے دودھ کے ساتھ ۔۔دیں ۔۔
مزاج گرم تر ہے ۔۔۔
فواٸید ۔۔۔اس کے بھت زیادہ ہیں امراض مردانہ کے لیے بھت ہی لاجواب اور بے ضرر نسخہ ہے ۔۔مردانہ کمزوری ۔سرعت انزال ۔جراثیمی کمی کی وجہ سے بے اولادی ۔۔پٹھوں کی کمزوری ۔۔دردیں ۔۔اعصابی دردیں لو بلڈ پریشر اور تھکن رہنا ۔۔۔کام کاج کو دل نہ کرنا ۔جس جگہ بھی کمزوری کا لفظ آٸے یہ استعمال کریں مثانہ اور گردوں کو طاقت دیتا ہے۔۔۔۔سوداوی امراض اور اعصابی امراض کی بھترین دوا ہے یوں تو ہر موسم میں استعمال ہو سکتی ہے لیکن موسم سرما میں اس کا استعمال لا جواب ہے۔۔۔

*نوٹ* اس دوا کی ڈمانڈ بہت آرہی ہے پہلے بھی اس نسخہ کو شیر کیا گیا تھا شاید کسی نے توجہ نہ دیا ہو لیکن میں معذرت چاہتا ہوں ان لوگوں سے جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ جناب مجھے دس ڈبہ بھیجوائیے چونکہ دوا ہمارے پاس بھی ہاتھ سے بنتی ہے اور کوئ مشین وغیرہ نہیں ہاں البتہ اگر آڈر بک کرانے کہ بعد اگر آپنے وقت دیا تو ضرور بھیج دیا جاۓ گا ان شاءاللہ
اس دوا کی قیمت افادیت واجزا کے حساب سے بہت کم ہے جنہوں نے بھی استعمال کیا عش عش کیا دوبارہ خواہاں ہوۓ
صرف پانچ ہزار میں یہ دوا نور دواخانہ کے علاوہ کہیں سے آپکو نہیں مل سکتی جتنی مقدار میں میں دیتا ہوں
تو لیجیے بنائیے بھی دعا بھی دیجیے حکماء حضرات اس دوا میں جو اجزا لکھے ہے ہیں اسکو اگر صحیح مقدار میں لیکر اوریجنل جڑیوں سے اگر بنایا تو شاید کسی دوا کی حاجت نہیں ہوگی خوب رنگ لانے والی دوا *معجون دلبراں* حاضر ہے تو آخر میں پھر کہتا ہوں دوعاؤں میں ضرور یاد کریں آپکی دعا ہمیں حوصلہ عطا کرتی ہے
اور ہاں نمازوں کی پابندی کریں اسی میں سکون ہے۔

اگر آپ تیار شدہ دوائیں منگوانا چاہتےہیں تو ہم سے رابطہ کیجئے
0 Comments