قوت مدافعت کو بہتر بنانے کے لئے اینٹی بایوٹک ادویات کا استعمال ممنوع کردیں
ادرک لہسن پیس کر پیسٹ بناکر رکھنے کی عادت چھوڑ دیں ہمیشہ فریش چاپ کر کے کھانے میں شامل کریں
گرم مصالحہ پوڈر اپنی پلیٹ میں سالن پر چھڑک کر کھانا عادت بنائیں
کھانے سے پہلے ہاتھ دھوئیں اور خشک نہ کریں
کھانے کے انگلیوں کو چاٹیں(سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنائیں) چمچے سے کھانے میں وائرس جاسکتا ہے وائرس سٹیل کے برتن پر زیادہ دیر ایکٹو رہتا ہے
صبح کلونجی اور شہد کھائیں
دارچینی لونگ ادرک اور الائچی کا قہوہ پی لیں
شکر گزار بندے بن جائیں
اللہ کے کرم اور فضل کی التجاء کریں استغفار کی بکثرت کریں
اللہ ہم سب پر رحم فرمائے
آمین یا رب العالمین
0 Comments