Recents in Beach

اپینڈیکس کا لاجواب نسخہ

*اپینڈیکس کا لاجواب نسخہ*

یہ نسخہ اپینڈکس  کیلئے لاجواب ہے۔ جس جس کو بتایا اس کو اس موذی مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات ملی۔
اپینڈکس کیلئے مجرب نسخہ:
*ھوالشافی*
کوڑ تمہ بغیر بیج کےلیں۔
کوڑ تمہ پانچ تولہ
نوشادر ٹھیکڑی ایک تولہ
فلفل سیاہ ایک تولہ
زیرہ سفید ایک تولہ
نمک سیاہ ایک تولہ۔
ترکیب و استعمال:
کوڑ تمہ کو پہلے توے پر بھون لیں اور باقی تمام ادویہ کو کوٹ پیس کر مکس کرلیں۔
خوراک
چھ ماشہ دن میں صرف ایک بار ہی استعمال کرنی ہے۔
طب یونانی کی حقیقت سے انکار کرنے والوں کیلئے کھلی دعوت ہے۔ آزمائیں اور مظلوم عوام کی خدمت کریں‘ کبھی خطا نہ جانے والا نسخہ ہے۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *