*﷽*
*امساک ٹاٸمنگ*
جلد انزال ھو جانا
کمزوری
ان مساٸل کے حل کے لیے مجرب نسخہ
قارٸین اور حکما کے لیے پیش خدمت ھے
بناٸیں دعاٶں میں یاد رکھیں۔
معمول مطب نسخہ ھے۔۔
نسخہ ھذا نوٹ کریں۔
شنگرف رومی 2 تولہ کو شیر برگد میں کھرل کریں۔بعدہ
جاٸفل جلوتری زعفران الاٸیچی کلاں سب 6 6 ماشہ اس میں کھرل کر کے غلولہ سا بنا لیں ۔۔۔اور آرد ماش میں
اس غلولہ کو لپیٹ کر روغن زرد میں بریاں کریں ۔۔یہ عمل
3 ۔مرتبہ کریں بعدہ نکال کر نخودی بنایں۔۔۔۔۔۔۔تیار ھے۔۔
رات کو سوتے وقت ایک گولی ھمراہ دودھ کھایں اور دعاٶں میں یاد رکھیں۔
ایک ھفتہ میں ھی کامل نتیجہ حصل ھوگا۔
دوا تیار بھی مل جاےگی
*15روز کی دوا 2000میں ملےگی جسے جی چاہے آزمالے*

0 Comments