Recents in Beach

خون کی کمی کیلئے ! خون کی کمی چند دنوں میں دور !!!!

خون کی کمی کیلئے !
خون کی کمی چند دنوں میں دور !!!!

جسم میں H.B لیول 14 کریں انیمیا  اور لیکومیا میں مفید  !!!!

جسم میں HB کا کم ہونا اور خاص طور پر بچوں اور خواتین میں خون کی کمی ایک عام بیماری ہے
  نارمل 14 سے   H. B 13.6 کو نارمل مانا جاتا ہے یہ وہ مقدار ہوتی ہے جو ایک صحت مند جسم میں خون  سرکولیٹ کرتی ہے تازہ پھلوں کے جوس زیادہ سے زیادہ استعمال کریں
خون کی کمی کیلئے
خون کی بوتلیں لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘ مریض ٹھیک اور تندرست ہوجاتا ہے۔
نسخہ :
کلونجی50گرام‘ کاسنی کے تخم50گرام،اجوائن دیسی50گرام،نوشادر30گرام،کالی مرچ30گرام،سفوف بنالیں
طریقہ استعمال: 2 گرام دوا گرم دودھ یا پانی سے دن میں تین مرتبہ کھانے کے آدھاگھنٹہ بعداستعمال کریں۔ پندرہ یوم تک
بڑوں کے لیئے ہاف ٹی اسپون بچوں کے لیئے ایک چٹکی
دیگر فوائد: خون کی کمی کیلئے مفید ہے۔ پیشاب کی سخت جلن کیلئے مفید ہے۔ پیشاب بہت زیادہ آتا ہو یارک رک کر آتا ہو۔ جگر کی کمزوری‘ بھوک کی کمی کیلئے مفید ہے۔خون کی سیاہی کو دور کرکے سرخ اور صالح خون پیدا کرتا ہے۔ ضعف جگر کی وجہ سے ہاتھ پائوں میں جلن اور تپش کیلئے آزمودہ ہے۔ ضعف جگر کی وجہ سے بخار اور لرزا کیلئے مفید ہے۔
پیروں کے تلووں میں شدید جلن ہوتی ہو سردیوں گرمیوں میں کسی دوا سے افاقہ نہ ہوتا ہو۔ سخت سردیوں میں بھی پائوں بستر کے لحاف سے باہر رکھتیں ہو ‘مذکورہ نسخہ سے۔ ہاتھ پائوں کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔ ضعف جگر کے مریضوں کیلیے نہایت مفید ھے

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *