Recents in Beach

کینسر کا شافی علاج شرطیہ

کینسر کا شافی علاج........
مایوس کیوں کھڑا ہے اللہ بہت بڑا ہے

اگر بلندی چاہتے ہو تو گمنام طریقے سے محتاج لوگوں کی خدمت کرو خواہ کسی بھی صورت میں ہو
یہ الفاظ ہیں ایک ایسے گمنام شخصیت کے جسکو نام سے تو اکثر لوگ جانتے ہونگے لیکن بات کرنے کا موقع چند ہی لوگوں کو ملا ہوگا.........
احقر نے جب اس میدان طب میں قدم رکھا تو تن تنہا تھا ہر سو چٹیل میدان نظر آتا تھا لیکن ایک جنون اور عزم مصمم تھا جو آج الحمدللہ ایسے اطباء کا شاگرد بننے کا موقع ملا جو لوگوں کا خواب بن کر ہی رہ جاتا ہے
در اصل آج میں ایک ایسے بے لوث خادم امت کے بابت بتا رہا ہوں جو کافی گھرانوں کا کفیل ہے کافی بچوں کے چہرے پر تبسم لانے کیلے ہمہ تن کوشاں ہے پیاسوں کو پانی پلانے کیلئے سیکڑوں میل کے سفر کی ہر وقت تیاری میں رہتے ہیں اور ہر وقت یہ امنگ لیے  دوڑ دھوپ کرتے ہیں کہ مجھ سے امت کو فائدہ ہو جائے اس  بے سہارہ امت کو علاج مل سکے  انکے کافی نسخہ میں استعمال کر چکا الحمدللہ صد فی صد مجرب کی کسوٹی پر کھرے اترے

وہ گمنام شخص طبیب الاطباء خادم الامت جناب حکیم جابر پالنپوری صاحب کی شخصیت ہے
یہ غریبوں کے کینسر کا علاج بلا معاوضہ کرتے ہیں الحمدللہ 80 مریض کینسر کے ان کے ہاتھ شفایابی پا چکے ہیں
اب جسکے پاس ایسا جادوئی نسخہ ہو کیا وہ کسی کو دے سکتا ہے
نہی لیکن قربان جائے ایسے شخص پر کہ جس نے اس نسخہ کو بھی ہم جیسے خدام کیلئے شئیر کر دیا تھا کچھ لوگوں نے اسکو استعمال کرلیا اور کچھ نے اسکو نظرانداز کر دیا جیسے آپ لوگوں کی عادت ہے
موصوف ایک بیماری سے جوج رہے تھے بحمدہ شفایاب ہو چکے ہیں بس اللہ سے دعا کریں کہ ایسے لوگ ہمارے سروں پر تادیر قائم رہے اور اپنے تجربات سے ہم سبھو کو مستفیض فرماتے رہے
اب آخر میں آپ سے گزارش ہے کہ اگر کوئی آپکے قرب و جوار میں کینسر میں ملوث ہے خواہ کسی بھی قسم کا ہو ٹیومر ہو آپ ہمکو اطلاع دیجئے انشاءاللہ اسکا علاج بلا معاوضہ کیا جائے گا اور اللہ کی ذات سے امید ہے کہ 2 ماہ کے قلیل علاج میں آپ اس جادوئی نسخہ کا کرشمہ اپنی آنکھوں سے دی

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *