Recents in Beach

*سفوف مقوی باہ. کمی منی..*دسمبر

*سفوف مقوی باہ. کمی منی..*

اسلام علیکم
دوستوں کیسے ہیں آپ سب , آج کافی دنوں کے بعد ایک نایاب تحفے کے ساتھ حاضری ہو رہی ہے ایک بہت شاندار نسخہ کے ساتھ. امید ہے آپ کو پسند آے گا. سال2018 اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے اور سال 2018 کا یہ آخری تحفہ ہے میری طرف سے ان شاء اللہ میری غیر حاضری کی کمی کو پورا کر دے گا  اور ایک جنوری کو نۓ سرے سے نور دواخانہ کا افتتاح ہونے جارہا ہے آپ سب حضرات سے مخلصانہ دعوت فقیر کے طرف سے ہے ضرور تشریف لائیں
اب آتے ہیں نسخہ کی طرف تو جناب اجزاء نسخہ نوٹ فرما لیں ...
اجزاء نسخہ.. گوکھرو. تخم کونچ. شقاقل. ثعلب مصری. الائچی سبز. بہمن سفید. بہمن سرخ. تالمکھانہ. دارچینی.سب اجزاء 10+10 گرام. موصلی سفید. موصلی سیاہ. 20+20 گرام. اور ان تمام ادویات کے برابر کالپی مصری  شامل کر لیں. سفوف بنا لیں. آپ کی دوائ تیار ہے. دن میں دو بار ایک ایک چمچ چاول والی مقدار خوراک ہے خالی پیٹ گائے کے دودھ کے ساتھ. 40 یوم کا کورس ہے. اللہ عزوجل نے چاہا تو اور کسی دوای کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی. ان لوگوں کے لیے تحفہ خاص ہے جن کو منی کی کمی کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا سامنا ہے. بہترین مقوی باہ نسخہ ہے. سرعت کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں. اس سے آسان اور سمیات سے پاک نسخہ مکمن نہیں جو لوگ خود نہیں بنا سکتے وہ اپنے قریبی معالج سے بنوا لیں. دعا کیجیے کہ آنے والا سال ہم سب کے لیے خوشیاں لاۂے. میرے لیے یہ دعا کر دیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے. امین.
آپ سب کا اپنا.

*یہ نسخہ ہمارے مطب پہ خوب چلنے والا ہے صرف 1200 کی دوا 40دن کی دیجاتی ہےباہر کے حضرات پارسل خرچ شامل کرکے پیسہ بھیجییں*

*احقرالعباد حکیم حدیث القادری*

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *