Recents in Beach

شراب  افیون بھنگ کے نشے کو چھڑانے کا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

شراب  افیون بھنگ کے نشے کو چھڑانے کا

مجرب نسخہ

محترم قارئین ازہری شفاخانہ آج لے کر آیا ہے آپ کے لئے ایک نایاب تحفہ استحفے کی ضرورت اس لئے محسوس کی گئی کہ لوگ اپنا قیمتی پیسہ محنت کا پیسہ برباد کرتے ہیں اور بدلے میں اپنی صحت کو خراب کرتے ہیں انسان بڑے محنت سے پیسہ کماتا ہے اور اپنی زندگی کی آسائش کے لیے کماتا ہے اگر وہی پیسہ غلط راستے پر استعمال کرکے جس زندگی کے لئے وہ کماتا ہے اور محنت کرتا ہے اگر وہی زندگی  نہ رہی تو ساری محنت بےکار ہے سارا پیسہ بیکار ہے  اور اس خطرناک لت نےکئی ہنستے کھیلتے گھروں کو ویران کردیا ہے اس حقیر نے اس کی طرف توجہ کی ہوسکتا ہے میرے اس نسخہ سے بہت سارے گھر ویران ہونے سے بچ جائیں

شاید اس نسخے کو دیکھ کر آپ کو ہنسی بھی آ سکتی ہے لیکن ہر چھوٹی چیز بڑی قیمتی اور نایاب ہوا کرتی ہے کیا آپ نے ھیرے کے ٹکڑے کو نہیں دیکھا سونے کے ٹکڑے کو نہیں دیکھا ہوتا بہت چھوٹا ہے لیکن اس کی قیمت بہت اونچی ہوتی ہے

نسخہ آپکے حوالے

ھوالشافی
مولی کے پتوں کو پانی میں گھوٹ کر پلادیں

دن میں دو یا تین مرتبہ استعمال کرائیں

اور قدرت کا کرشمہ دیکھیں
اور ہمیں دعاؤں سے نوازتے رہیں
فائدہ ہونے پر اطلاع ضرور کریں آپ کی ایک اطلاع سے ہماری حوصلا افزائی ہو گی

نوٹ * ہمارے میسج کو دوسرے گروپوں میں اپنے دوست واحباب میں ضرور سینڈ کریں کیونکہ آپ کے ایک سینڈ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اور اس کا گھر اجڑنے سے بچ سکتا ہے اور بھلائی کا ذریعہ آپ کا ایک سکنڈ اور کامیابی کا قیمتی سہرا  آپ کے سر رہےگا

آپ کا اپنا محبوب دواخانہ و شفاءخانہ
بنام

ازہری شفاءخانہ

ہمارے یہاں ہر قسم کی بیماری کا روحانی و جسمانی علاج کیا جاتا ہے خاص طور سے عورتوں اور مردوں کے پوشیدہ امراض شوگر بلڈ پریشر کمزوری سرچکرانا سانس پھولنا معدہ کی خرابی بدہضمی پتھری ہاتھ پاؤں میں درد جوڑوں میں درد گھٹنوں میں درد کینسر اعصابی کمزوری سیلان بواسیر بھکندر جریان سرعت انزال لیکوریا دوران حمل الٹی کی شکایت مہینے کی خرابیاں علاوہ ازیں

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *