Recents in Beach

مرگی لا شرطیہ علاج

*برائے مرگی شرطیہ*
کئ بار کا تجربہ شدہ ہے معمول مطب بنائیں کبھی خطا نہیں گیا نہ ہی جائے گا ان شاء اللہ۔۔
نسخہ:-
عودصلیب دو تولہ۔عقر قرحا دوتولہ ۔اسطوخودوس دو تولہ۔مرچ سیاہ دو تولہ۔جدوار دو تولہ۔بادرنجبویہ دو تولہ۔سرکہ انگوری خالص پانچ تولہ۔شہد خالص ڈیڑھ پاؤ۔۔معجون بنا لیں
ایک چمچ صبح ایک شام۔۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *