سوجن کاآسان اورلاجواب نسخہ
محترم قارئین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آجکل ہاتھ پاؤں سوج جانایاپھول جانایہ مرض بھی بہت تیزی سےپھیلتےجارہاہےاس بیماری سےنجات حاصل کرنےکےلیےآسان نسخہ کواستعمال کریں
نسخہ نمبر ۱
ایک چھوٹاچمچ ادرک کےرس میں تھوڑاساپراناگڑ مکس کرکےرات سوتےوقت چاٹ اورصبح کھالی پیٹ چاٹنےکومعمول بنالیں
نسخہ نمبر۲
ماس دال کوپیس کرپیسٹ بنالیں اورسوجن والی جگہ میں لگایاکریں دوگھنٹہ تک لگاکرچھوڑدیں پھرحسب ضرورت پانی کوگرم کریں اوراس پانی میں کھانےکانمک مکس کرکےاس پانی سےدھولیں ان شاءاللہ کچھ دنوں کےاستعمال پریہ شکایت دورہوجاےُگی

0 Comments