انگریزی ٹوتھ پیسٹ کا خاتمہ
ہلتے دانت کوجمانے کا طریقہ
لا جواب نسخہ
دارالشفاء
ایک صاحب نے فقیر کو یہ نسخہ بتایا کے میری بتیسی ہل رہی تھی سوائے پتلے چاول کے کچھ کھا نہیں سکتا تھا مگر اس کے استعمال سے آج میں ہڈی چبا لیتا ہوں مگر اس کے بعد ایک بزرگ نے بھی اس نسخہ کی تعریف کی تب اس کی آزمائش کی تو بڑا قوئ التاثیر پایا ہلتے دانتوںکو جما دیتا ہے پائریا کو جلد آرام کر دیتا ہے یعنی پیپ کو جلا دیتا ہے خون کو بند کرتا ہے بدبو کو ختم کردیتا ہے دانت میں کیسا ہی درد ہو دور کرتا ہے
نسخہ یہ ہے
1 سپاری چکنی دو تولہ
2 مازو پھل 1 تولہ
3 پھٹکری کی کھیل 1 تولہ
4 نیلا تھوتھا کی کھیل 1 تولہ
5 بھیڑہ 1 تولہ
6 بنسلوچن 6 ماشہ
7 پھول کتھا تین ماشہ
8 کافور دو ماشہ
سب کو باریک پیس کر پاوڈر بنا لیں
طریقہ استعمال
دن میں تین مرتبہ دانتوں پر ملیں بیس منٹ تک کلی نہ کریں پھر اس کا کمال دیکھیں درد کو فورا دور کرتا ہے پائریا کے لیے اکسیر ثابت ہوا ہے فائدہ حاصل کریں اور فقیر کے لئے دعا کریں
دن میں تین مرتبہ دانتوں پر ملیں بیس منٹ تک کلی نہ کریں پھر اس کا کمال دیکھیں درد کو فورا دور کرتا ہے پائریا کے لیے اکسیر ثابت ہوا ہے فائدہ حاصل کریں اور فقیر کے لئے دعا کریں
طالب دعاء

0 Comments