جگر کی کمزوری کا علاج
نسخہ الشفاء :
کوڑی ساختہ باریک پیس کر رکھیں بہتر یہ ہے کہ برگ سرس کے نغدا میں رکھ کر گل حکمت کر کے کشتہ کریں اور باریک پیس کر محفوظ کریں روزانہ صبح کے وقت دو رتی تک مکھن میں رکھ کر ایک گلاس دود کیساتھ دیا کریں انشاءاللہ چند یوم میں جگر کی کمزوری رفع دفع ہو جائے گی، پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
پر ہیز :
دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے، نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں۔

0 Comments