نامردی ( Impotency ) جڑ سے ختم
نسخہ : رہگ ماھی 40 گرام ، زعفران 8 گرام ، ورق سونا 1گرام ، جنسنگ سفید 40 گرام،عنبر 4 گرام ، مغز جائفل 25 گرام ، تخم پیاز 25 گرام ، عاقرقرحا 15گرام .
تیاری : ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کریں اور باقی تمام ادویات کا باریک سفوف بنا کر سب کو اکٹھا ملا کر دو گھنٹہ زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں 500ملی گرام کے کیپسول بھر لیں.
طریقہ : 1 + 1 نیم گرم دودھ سے لیں 20 دن کافی ہے
فوائد : ختم شدہ قوت باہ اس نسخے کے استعمال سے بحال ہو جاتی ہے مرد کو کبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، پورے جسم میں بے حد طاقت پیدا ہوتی ہے سرعت انزال ، جریان احتلام جیسے موذی امراض کا خاتمہ ہوتا ہے۔
تیارشدہ منگوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں رابطہ کیلئے ہماری سائٹ پر موجود میسینجر سے میسیج کریں
قادر

0 Comments