السلام علیکم
کیسے ہیں احباب,ہر روز ایک مرض پہ کال آتا ہے کہ حکیم صاحب ابھی 35/40/45 کے ہیں لیکن حالات یہ ہیں کہ صحبت کا دل ہی نہیں کرتا ضعف باہ کا زبردست شکار ہو چکے ہیں
فردا فردا بتانے سے بہتر میں نے سونچا کہ کیوں نا اسکے لۓ ایک پوسٹ ہی تیار کر دیا جاۓ تاکہ جو احباب پوچھنے میں شرماتے ہیں وہ کم سے کم اس پوسٹ کے ذریعہ استفادہ حاصل کر لیں
نسخہ نوٹ فرما لیں ,لیکن گذارش ہیکہ کسی حکیم سے بنوائیں کیوں کہ شنگرف کا کشتہ أسانی سے نہیں بنتا تو تیار ہو جائیں اور استعمال کریں اور قدرت خداوندی کو ملاحظہ فرمائیں
اگر کسی بندے کو صحبت کا دل نہ کرے تو وہ یہ استعمال کرے
لبوب کبیر خاص الخاص ١/٢ چمچی ہمر اہ کشتہ شنگر ف دو سے چار چاول ہمر اہ صبح شام
۔دس دن بعد بتاے
۔انشاءاللہ اللہ کرم کرے گا
نوٹ.یہ دوا ہمارے یہاں دستیاب ہے وہ بھی صرف کامل اجزاء کے ساتھ 1500

0 Comments